آل انڈیا انا دراوڑ منتر كژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کی سربراہ اور تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے جے للیتا کو آج شام دل کا دورہ پڑا۔
right;">اپولو ہسپتال سے جاری بلیٹن میں یہ اطلاع دی گئی۔
محترمہ جے للیتا آئی سی یو میں ہیں اور ماہر ڈاکٹر ان کا علاج کر رہے ہیں۔